Friday 24 July 2015

Metric Result of All boards of Punjab announced today 25 july 2015

پنجاب بهر کے تعلیمی بورڈ آج صبح 10 بجے میٹرک کے سالانہ امتحان 2015 کے رزلٹ کا اعلان کریں گے - موبائل فون پر رزلٹ معلوم کرنے کے لئے رولنمبر اپنے متعلقہ ضلع کے درج زیل کوڈ پر سینڈ کر کے معلوم کیا جا سکے گا -
1-گوجرنوالہ= 800299
2 راولپنڈی=800296
3-لاہور= 800297
4-فیصل آباد= 800240
5- بہاولپور= 800298
6- سرگودها= 800290
7-ڈی جی خان= 800295
8- ساہیوال= 800292
9- ملتان =800293

0 comments:

Post a Comment