Monday, 15 June 2015

رمضان المبارک کی آمد آمد

رمضان المبارک 2015 کی آمد آمد ہے۔ لوگ تیاریوں میں مصروف ہیں۔ کچھ لوگ سموسے، پکوڑے اور قیمہ والے رول بنانے میں مصروف ہیں تو کچھ لوگ بھوکا پیاسا رہنے کی پریکٹس کر رہے ہیں۔ آپ کس چیز کی پریکٹس کر رہے ہیں؟

0 comments:

Post a Comment